لونڈی بچہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خانہ زاد غلام، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو، نیچ ذات کا آدمی (تحقیر کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خانہ زاد غلام، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو، نیچ ذات کا آدمی (تحقیر کے لیے مستعمل)۔